سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد ارشاد باری تعالیٰ لَقَدْ رَضِیَ اللہُ عَنِ الْمُؤمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِاللہ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے (الفتح:۱۸) ان جلیل القدر اور خوش قسمت صحابہ کرام میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ […]