اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق

تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد دین اسلام میں ہمسائیوں، پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہیں ارشاد باری تعالی ہے کہ: ”اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی چیز میں شرک نہ کرو، والدین، رشتہ داروں، یتیموں ، مسکینوں، رشتہ دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، پہلو کے ساتھ (یعنی بیوی) ، مسافر اور غلاموں سے اچھا […]