یزید کے حامی دعوی کرتے ہیں کہ :
یزید قتل حسین رضی اللہ عنہ سے بری ہے، اپنے اس دعوی کو ثابت کرنے کے لیئے وہ کچھ دلائل پیش کرتے ہیں جیسا کہ:
✿ حسین رضی اللہ عنہ کے بھائی محمد بن حنفیہ نے یزید کی تعریف کی۔
✿یزید تابعی تھا۔
✿ یزید حدیث قسطنطنیہ کا مصداق ہونے کی وجہ سے جنتی ہے۔
ان دعووں کی حقیقت کیا ہے یہ آپ اوپر لنکس پر کلک کر کے متعلقہ مضامین میں پڑھ سکتے ہیں یا پھر نیچے منسلک ویڈیو میں مناظر اہلحدیث
حافظ عمر صدیق صاحب کی زبانی سن سکتے ہیں۔ (معذرت ویڈیو کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں کیوںکہ یہ بہت پرانی ویڈیو ہے)۔