گھوڑے کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

گھوڑے کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب :

گھوڑا حلال ہے۔ اس کا گوشت کھانا جائز ہے۔
❀ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ (855ھ) فرماتے ہیں:
لحمه طاهر بالاتفاق.
”گھوڑے کا گوشت بالا اتفاق پاک ہے۔“
(منحة السلوك ، ص 386 )