مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

گھر یا مسجد میں لوبان جلانے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

لوبان خوشبو کے لیے گھر یا مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب

ناجائز ہونے کی کوئی وجہ نہیں، لوبان بھی ایک قسم کی خو شبو ہے۔ اس کا استعمال ہر صورت میں جائز ہے۔(اہل حدیث گزٹ دہلی ش ۱۳ جلد ۹)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔