گھر میں جھانکنے والے کی سزا

تحریر: عمران ایوب لاہوری

گھر میں جھانکنے والا اور دیت
حدیث نبوی ہے کہ :
لو أن رجلا اطلع عليك بغير إذن فخذفته بحصاة ففقأت عينه ما كان عليك جناح
”اگر کوئی آدمی بغیر اجازت کے آپ (کے گھر میں ) جھانکے اور آپ اسے کنگری مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ۔“
[بخاري: 6902 ، كتاب الديات: باب من اطلع فى بيت قوم ، مسلم: 2158 ، نسائي: 61/8 ، ابو داود: 5172 ، احمد: 243/2]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے