مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

گھر میں جماعت کے وقت تکبیر کا طریقہ: مرد یا عورت؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 155

گھر میں جماعت کرانے والا تکبیر خود کہے یا بیوی؟ جب کہ اور مرد موجود نہ ہو

سوال:

اگر گھر میں صرف ایک مرد اور اس کی بیوی موجود ہوں، تو جماعت کے دوران تکبیر (اقامت) کون کہے؟ کیا مرد خود تکبیر کہے یا عورت کہہ سکتی ہے؟

جواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رسول اللہ ﷺ سے ایسی کوئی حدیث میرے علم میں نہیں جس میں عورت کے اذان یا اقامت کہنے کا ذکر ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔