گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم
گھروں میں تصویروں والے پردے یا چادریں لٹکانا جائز نہیں ۔
جیسا کہ ایک حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:
قدم رسول الله من سفر وقد سترت بقرام لى على سهوة لي فيها تماثيل فلما رآه رسول الله صلى الله عليه وسلم هتكه وقال: أشد الناس عذابا يوم القيامة الذين يضاهون بخلق الله
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر (غزوہ تبوک) سے تشریف لائے تو میں نے اپنے گھر کے سائبان پر ایک پردہ لٹکا دیا تھا ، اس پر تصویریں تھیں جب آپ نے دیکھا تو اسے کھینچ کر پھینک دیا اور فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب میں مبتلا وہ لوگ ہوں گے جو اللہ کی مخلوق کی طرح خود بھی بناتے ہیں ۔“
[بخاري: 5954 ، كتاب اللباس: باب ما وطئ من التصاوير ، مسلم: 2106 ، أحمد: 229/6]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1