عورت کا دستانوں میں نماز ادا کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دستانوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : عورت کا دستانے پہن کر نماز ادا کرنا جائز ہے۔ عورت دوران نماز کسی اجنبی شخص کے پاس نہ ہونے کی صورت میں چہرے کے علاوہ تمام جسم ڈھانپنے کی […]
ہاتھ اور پاؤں کو ننگا کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا میں اپنے خاوند کے بھائیوں کے سامنے صرف ہاتھ پاؤں ننگے کر سکتی ہوں ؟ اور کیا خاوند کی موجودگی میں حال (حکم) مختلف ہو سکتا ہے ؟ جواب : عورت کے لئے ہر اجنبی شخص سے مکمل پردہ کرنا ضروری ہے وہ جیٹھ ہو […]
ملبوساتی جرائد کا خریدنا اور انہیں سنبھال رکھنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : خواتین کے ملبوسات کے جدید ترین اور رنگا رنگ ڈیزائنوں سے استفادہ کی غرض سے کیا ملبوساتی رسائل و جرائد کا خریدنا جائز ہے ؟ معلوم رہے کہ ایسے جرائد عورتوں کی تصاویر سے بھرے ہوتے ہیں، تو کیا انہیں استفادہ کرنے کے بعد […]
شرعی حجاب
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : شرعی حجاب کا مطلب کیا ہے ؟ جواب : شرعی حجاب کا مطلب ہے عورت کے لیے تمام واجب الستر اعضاء بدن کا ڈھانپنا، ان اعضاء میں سب سے مقدم اور اولیٰ چہرے کا پردہ ہے، اس لئے کہ چہرہ فتنہ رغبت کا محل […]
خاندان سے باہر شادی کرنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میرا ایک قریبی رشتے دار میرے لئے منگنی کا پیغام لایا، میں نے قبل ازیں سن رکھا تھا کہ بچوں کے مستقبل کے حوالے سے خاندان سے باہر شادی کرنا بہتر ہے، اس کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ جواب : اس […]
نیت کی اہمیت اور واقعہ ایک عورت کا
تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ممبر پر بیٹھ کر فرما رہے تھے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا تھا کہ تمام امور کا اعتبار نیت سے ہے اور ہر شخص کے لیے وہی […]
طلاق کی نیت سے نکاح کرنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک شخص حکومتی نمائندے کے طور پر ملک سے باہر جانا چاہتا ہے، وہ شرمگاہ کے تحفظ (بے حیائی سے بچنے) کی خاطر بیرون ملک معینہ مدت تک شادی کرنا چاہتا ہے، اس عرصے کے بعد وہ اسے طلاق دے دے گا، لیکن وہ […]
سادہ شادی! نہایت بابرکت
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : بھاری بھر کم حق مہر اور شادی بیاہ کی تقریبات میں فضول خرچی سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ خاص طور پر ہنی مون کے متعلق کہ جس پر بھاری رقوم خرچ کی جاتی ہیں، کیا شریعت اسے برقرار رکھتی ہے ؟ […]
خاوندکا انتخاب
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : وہ اہم امور کون سے ہیں جن کی بنا پر ایک دوشیزہ کو اپنے رفیق حیات کا انتخاب کرنا چاہئیے ؟ اور کیا دنیوی اغراض کیلئے ایک نیک خاوند کو ٹھکرا دینا عذاب الٰہی کا پیش خیمہ ہے ؟ جواب : جن اہم امور […]
کیا میں اپنے شوہر سے ایک گھر کا مطالبہ کر سکتی ہوں ؟
پاؤں میں پازیب پہننا —————— فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : حصول زینت کے لئے پاؤں میں پازیب پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : خوبصورتی کے لئے پاؤں میں پازیب پہننا جائز ہے، لیکن عورت انہیں غیر مردوں کے سامنے ظاہر کرنے کے لئے زمین پر نہیں مار سکتی۔ ارشاد […]
نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نکاح کے بعد چھوارے کی شاعری تقسیم کرنا سوال : ہمارے ہاں رسم ہے کہ نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کیے جاتے ہیں کیا یہ سنت طریقہ ہے؟ جواب : اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
شادی کے دو ماہ بعد بچے کی پیدائش
سوال : اگر شادی کے دو ماہ بعد کسی کے ہاں بچہ کی پیدائش ہو جائے تو کیا اسے جائز اولاد تصور کیا جا سکتا ہے؟ جواب : شادی کے دو ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ کس طرح حلال کا ہو سکتا ہے جب کہ روح چار ماہ بعد پھونکی جاتی ہے۔ سیدنا عبد […]
لڑکی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے شادی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا باپ اپنی بیٹی کو کسی ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کر سکتا ہے جسے وہ ناپسند کرتی ہو ؟ جواب : باپ ہو یا کوئی اور شخص اپنے زیر کفالت بچی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے […]
نماز کے دوران عورت کے ہاتھوں اور پاؤں کے پردے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : دوران نماز عورت کے پاؤں اور ہتھیلیوں کے ننگا (ظاہر ) ہونے کا کیا حکم ہے ؟ واضح ہو کہ عورت مردوں کے سامنے نہیں بلکہ گھر میں ہے۔ جواب : حنابلہ کا مشہور مذہب یہ ہے کہ آزاد بالغ عورت دوران نماز چہرے […]