جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں ایک پریشان حال نوجوان لڑکی ہوں اشتراکی نظریات سے متاثرہ ایک فیملی میں رہتی ہوں۔ مجھے پردہ کرنے کی پاداش میں ان کی طرف سے شدید حملوں اور طنز و استہزاء کا سامنا کرنا پڑا جو کہ بڑھتے بڑھتے مار پیٹ تک پہنچ […]
مسلمان عورت کا عیسائی سے نکاح کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : مسلمان عورت کا کسی عیسائی سے نکاح کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ اور اس شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد کا کیا حکم ہے ؟ نیز اس نکاح کے مختار ( نکاح خواں ) کے متعلق کیا حکم ہے کہ جو اس […]
مساجد میں عورتوں کے اجتماعات کا کیا حکم ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا خواتین مساجد میں تبلیغی اجتماعات منعقد کر سکتی ہیں ؟ قرآن و سنت کی رو سے جواب دیں۔ جواب : دعوت وتبلیغ ہر مسلمان کا حق ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ اللہ وحدہ لا شریک لہ نے امر بالمعروف اور نہی عن […]
حد سے بڑھے ہوئے دانتوں کا نکالنا اور طالبات کو مارنے کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین رحمہ اللہ سوال: دانتوں کے نکالنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حد سے بڑھے ہوئے دانتوں کے نکلوانے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ ایسے دانت چہرے کی بدنمائی اور انسان کے لئے کوفت کا باعث بنتے ہیں۔ اسی طرح ریتی وغیرہ سے انہیں برابر کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ […]
موزے پہننے کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ① کیا گھر سے باہر جاتے وقت ستر کے پیش نظر جرابیں یا دستانے پہننا جائز ہے یا بدعت ؟ نیز کیا کسی اجنبی آدمی کا زینت کے بغیر عورت کے ہاتھوں کو دیکھنا حرام ہے ؟ ② کیا میاں بیوی میں سے کسی ایک فریق […]
شادی سے قبل تعلقات
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : شادی سے پہلے تعلقات کے متعلق دین کیا کہتا ہے؟ جواب : شادی سے پہلے والے تعلقات سے سائل کی مراد اگر نکاح کے بعد اور دخول سے قبل کے تعلقات ہیں تو ان میں کوئی حرج نہیں، کیوں کہ عورت عقد نکاح سے […]
دوران مجامعت عزل کرنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : عورت کے لئے مانع حمل گولیاں استعمال کرنا کب جائز اور کب حرام ہیں ؟ کیا تحدید نسل (خاندانی منصوبہ بندی) کے بارے میں کوئی صریح نص یا فقہی رائے موجود ہے ؟ اور کیا بغیر کسی (معقول) سبب کے کوئی مسلمان خاوند دوران […]
بے نماز خاوند کے ساتھ رہنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میرا خاوند دین کے بارے میں بے پر وائی کا مظاہرہ کرتا ہے، وہ نہ تو نماز پڑھتا ہے اور نہ رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے بلکہ الٹا مجھے بھی ہر اچھے کام سے روکتا ہے، علاوہ ازیں وہ مجھ پر شک بھی […]
گمشدہ آدمی کی بیوی کا نکاح
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک شخص عرصہ دراز تک اپنی بیوی سے غائب رہا یہاں تک کہ اس کے بارے میں یقین ہو گیا کہ وہ گم ہو گیا ہے ‘ لہٰذا اس کی بیوی نے ایک دوسرے شخص سے شادی کر لی اور اس سے ایک بچہ […]
غیر محدود نظر
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : کیا استمتاع بالحلال کی نیت سے میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مکمل طور پر دیکھنا شرعاًحلال ہے ؟ جواب : میاں بیوی کیلئے ایک دوسرے کے سارے بدن کو دیکھنا جائز ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ ٭ […]
تعلیم کی تکمیل تک کسی دوشیزہ کی شادی کو مؤخر کرنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک عام عادت ہے کہ لڑکی یا اس کا باپ لڑکے کی طرف سے شادی کے پیغام کو اس لئے رد کر دیتے ہیں کہ لڑکی نے ابھی کالج یا یونیورسٹی تعلیم مکمل کرنی ہے، یا اسے چند سال تک مزید زیر تعلیم رہنا […]
حائضہ سے نکاح کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میں ایک نوجوان لڑکی ہوں، کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان کے ساتھ شادی کا پروگرام طے ہوا، اگر اتفاقًا اس دوران میں حیض سے دوچار تھی۔ میں نے نکاح خواں سے دریافت کیا : کیا ان ایام میں نکاح ہو سکتا ہے ؟ اس […]
بیوی کے دبر میں جماع کرنے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : ایک شخص نے اپنی بیوی سے اس کی دبر میں اپنی خواہش پوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ کیا دینی نقطہ نظر سے اس کا یہ عمل درست ہے ؟ جواب : یہ عمل منکر ہے۔ تحقیق ابوداؤد اور نسائی وغیرہ سے عمدہ سند کے […]
بچوں کے لئے چھوٹا لباس
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : بعض خواتین اللہ انہیں ہدایت نصیب فرمائے اپنی چھوٹی بچیوں کو اتنا چھوٹا (اور مختصر) لباس پہناتی ہیں کہ جس سے ان کی پنڈلیاں ننگی رہتی ہیں۔ جب ہم ایسی ماؤں کو ازراہ نصیحت کچھ کہتے ہیں تو وہ جواب دیتی ہیں کہ چھوٹی […]