بیوی کے مالکانہ حقوق
سوال: میں نے اپنی وراثت اپنی ماں کو دے دی ہے تو کیا میرے خاوند کو مجھ پر اعتراض کرنے کا حق ہے؟ نیز کیا خاوند کو بیوی کے اموال اور تنخواہ میں تصرف کرنے کا حق حاصل ہے؟ جواب: بیوی اپنے مال کی مالک ہے اور اس کو اپنے مال میں تصرف کا حق […]
بیوی کا خاوند کے مال سے حج کرنا
سوال: کیا میری فقیرہ بیوی کے لیے میرے خاص مال سے حج کرنا جائز ہے یا نہیں، جبکہ وہ اپنا فریضہ حج ادا کر چکی ہے؟ جواب: ہاں یہ جائز ہے، جبکہ اس نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہو، اور اللہ تعالیٰ تمہارے اس پر احسان کرنے کی وجہ سے تمہیں بہتر بدلہ […]
خاوند کو بتائے بغیر اس کے مال سے خرچ کرنے کا حکم
سوال: میرا خاوند مجھے اور میرے بیٹوں کو خرچ نہیں دیتا، اور ہم بعض اوقات اس کو بتائے بغیر اس کا کچھ مال لے لیتے ہیں تو کیا ہمیں اس پر گناہ ہو گا؟ جواب: عورت کے لیے اپنے لیے اور اپنی اس اولاد کے لیے جو ابھی کام کا ج کر کے اپنی ضروریات […]
نکا ح میں جائز شرائط
سوال: عورت کے لیے پیغام نکا ح بھیجنے والے پر کون سی شرائط عائد کرنا مشروع ہے؟ کیا اس کے لیے جائز ہے کہ وہ شرط لگائے کہ وہ اس کو الگ گھر بنا کر دے تاکہ وہ اپنے خاوند کے بھائیوں کے ساتھ اختلاط سے بچ سکے اور اپنی اولاد کی اسلامی تربیت کرتے […]
عنوست (کنواری لڑکی کا بغیر شادی کے بوڑھی ہونا) کا بہترین حل
سوال: کیا یہ خیال کرنا صحیح ہے کہ عنوست (کنواری لڑکی کا بن شادی کے پڑی رہنا جو ہمارے معاشرے میں عام ہے) کا بہترین حل یہ ہے کہ ایک سے زیادہ شادیاں کی جائیں؟ سوال: ہاں ! بلاشبہ عنوست کہ مسئلہ تعدد ازواج کے اسباب میں سے ہے، عورت کا کسی آدمی سے شادی […]
بیوی کا اپنے خاوند کی خدمت بجا لانا
سوال: کیا بیوی کا اس کھانے کی تیاری پر اجرت لینا جائز ہے جو وہ اپنے لیے اور خاوند کے لیے تیار کرتی ہے؟ جواب: عورت پر واجب ہے کہ وہ اس مسئلہ میں بغیر اجرت کے اپنے گھر میں کام کرتے ہوئے ملک کے مروجہ طریقے پر عمل کرے، کیونکہ ملک کا رواج اور […]
خاوند کی بدسلوکی کی وجہ سے بیوی کا خدمت سے رک جانا
سوال: کیا عورت کے لیے اپنے خاوند کی خدمت اور اس کے گھر کے کام کاج سے رکنا جائز ہے جبکہ اس کا خاوند اس سے بدسلوکی کرتا ہو؟ جواب: خاوند کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنی بیوی سے بدسلوکی کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ» [النساء: 19] ”ان کے ساتھ اچھے […]
بیوی کا اپنے خاوند کے والدین کے ساتھ رہنا
سوال: میری ایک بیوی ہے جو میرے والدین کے ساتھ رہنے پر آمادہ نہیں ہوتی، حالانکہ ان کے درمیان کوئی ایسی چیز بھی پیش نہیں آئی جو ان کی دوری کا باعث بن سکے، کیا میری بیوی کا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔ جواب: بیوی کے […]
حجرہ عروسی میں عورت کا مستقل قیام
سوال: کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے مخصوص کمرے میں ہی سویا کرے جبکہ وہ اپنے خاوند کو شرعی حق دینے سے محروم نہ کرے؟ جواب: جب خاوند ایسا کرنے پر راضی ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ اس کا وہ مخصوص کمرہ پرامن ہو۔ اور اگر اس کا […]
عقد نکاح میں ولایت کاحکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی، عقد نکاح میں اس کا ماموں اس کا ولی تھا، وہ اس عقد کی صحت کے متعلق سوال کرتی ہے۔ جواب: یہ نکاح ولی کے نہ ہونے کی وجہ سے صحیح نہیں ہے، کیونکہ ولی کا ہونا نکاح کی شرطوں میں سے ایک شرط ہے، رہا ماموں تو وہ […]
حق مہر کے متعلق قرآن کاکیا حکم ہے؟
سوال: حق مہر کے متعلق قرآن کاکیا حکم ہے؟ جواب: حق مہر محدود نہیں ہے، نہ تو کم از کم حق مہر کی کوئی حد ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کی خواہش رکھنے والے ایک شخص کو کہا: «التمس ولو خاتما من حديد» [صحيح البخاري، رقم الحديث 4842] ”(حق مہر […]
حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟
سوال: حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟ جواب: شریعت نے نکاح کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس پر معمولی خرچ کرنے کا حکم دیا ہے، اور عورتوں کے حق مہر اور ولیموں کی محفلیں منعقد کرنے میں بہت زیادہ خرچ اٹھانے سے منع کیا ہے۔ یہ مسئلہ معروف […]
عورت کے لیے عورتوں کی امامت کروانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا عورت دیگر خواتین کی امامت کروا سکتی ہے ؟ جواب : ایک عورت دوسری عورتوں کی جماعت کروا سکتی ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ باقی عورتوں کے وسط میں کھڑی ہو، اس کی شرح میں علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ […]
عورت کے لیے مانع حمل گولیاں استعمال کرنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: عورت کے لیے مانع حمل گولیاں استعمال کرنا کب جائز اور کب ناجائز ہے؟ اور کیا تحدید نسل کے جواز پر کوئی صریح نص یا فقہی رائے […]