کیا میں اپنے شوہر سے ایک گھر کا مطالبہ کر سکتی ہوں ؟
پاؤں میں پازیب پہننا —————— فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : حصول زینت کے لئے پاؤں میں پازیب پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : خوبصورتی کے لئے پاؤں میں پازیب پہننا جائز ہے، لیکن عورت انہیں غیر مردوں کے سامنے ظاہر کرنے کے لئے زمین پر نہیں مار سکتی۔ ارشاد […]
نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نکاح کے بعد چھوارے کی شاعری تقسیم کرنا سوال : ہمارے ہاں رسم ہے کہ نکاح کے بعد چھوہارے تقسیم کیے جاتے ہیں کیا یہ سنت طریقہ ہے؟ جواب : اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
لڑکی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے شادی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا باپ اپنی بیٹی کو کسی ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کر سکتا ہے جسے وہ ناپسند کرتی ہو ؟ جواب : باپ ہو یا کوئی اور شخص اپنے زیر کفالت بچی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے […]
نماز کے دوران عورت کے ہاتھوں اور پاؤں کے پردے کا حکم
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : دوران نماز عورت کے پاؤں اور ہتھیلیوں کے ننگا (ظاہر ) ہونے کا کیا حکم ہے ؟ واضح ہو کہ عورت مردوں کے سامنے نہیں بلکہ گھر میں ہے۔ جواب : حنابلہ کا مشہور مذہب یہ ہے کہ آزاد بالغ عورت دوران نماز چہرے […]
اجنبی عورتوں سے مصافہ کرنے کی حرمت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : اسلام نے عورتوں پر غیر محرم مردوں سے مصافحہ کرنا کیوں حرام قرار دیا ہے ؟ کیا بغیر شوت کے عورت سے مصافحہ کرنا ناقض وضو […]
عورت کے "ناقص عقل و دین” حدیث کی وضاحت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : «النساء ناقصات عقل ودين» ”عورتیں دین اور عقل میں کم ہوتی ہیں۔“ یہ حدیث شریف ہم ہمیشہ سنتے رہتے ہیں۔ بعض لوگ اس حدیث کو بنیاد […]
ناخن اور بال اتارنے کے بعد دفن کرنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : میں نے بعض لوگوں، خاص طور پر عورتوں کو دیکھا ہے کہ وہ ناخن اور بال اتارنے کے بعد انہیں دفن کر دیتی ہیں اس اساس […]
حاملہ عورت اور بچے کے جنازے کا حکم
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : حاملہ عورت فوت ہو جائے تو کیا بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ جواب : بچے پر علیحدہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں، کیونکہ ابھی وہ اپنی ماں کے وجود کا حصہ تھا۔ اسے اسی طرح ماں کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے گا۔ […]
ولی دوسرے شہر میں تھا، عورت نے پوچھے بغیر نکاح کر لیا
سوال: اس عورت کے متعلق کیا حکم ہے جو ایک شہر میں تھی اور اس کا ولی کسی دوسرے شہر میں، اس عورت نے ولی سے رابطہ ممکن ہونے کے باوجود اس کی ا جازت کے بغیر نکاح کر لیا۔ کیا اس کا ایسے نکاح کرنا درست ہے؟ جواب: یہ نکاح باطل ہے، اس لیے […]
عورت كے ليے اپنے ولی كی ا جازت كے بغير شادی كرنا جائز نہيں ہے
سوال: کیا کنواری لڑکی کے لیے اپنے باپ کی ا جازت کے بغیر شادی کرنا جائز ہے؟ اور نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کا بابر کی آڑ میں ٹیلی فون پر مکالمات کرنے اور ایک دوسرے کو ”میسج““ (SMS) کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: عورت کے لیے اپنے باپ کی اجازت کے بغیر شادی […]
بیوی کے حقوق و فرائض کیا ہیں؟
سوال: بیوی کے حقوق و فرائض کیا ہیں؟ جواب: شریعت میں بیوی کے حقوق و فرائض کی تعین نہیں ہے، بلکہ ان کے لیے عرف عام کی طرف رجوع کیا جائے گا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان تو صرف یہ ہے: «وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ» [4-النساء: 19] ”ان کے ساتھ اچھے طریقے سے رہو“ نیز ارشاد ہے: […]
مسلمان بیوی کے مقابلے میں نصرانیہ بیوی کے کیا حقوق ہیں؟
سوال: مسلمان بیوی کے مقابلے میں نصرانیہ بیوی کے کیا حقوق ہیں؟ جواب: لباس، نان و نفقہ، رہائش، حسن معاشرت، عدم ظلم اور اس کے ساتھ دوسری بیوی ہونے کی صورت میں عدل کرنا جیسے حقوق میں مسلمان اور نصرانیہ دونوں عورتیں یکساں ہیں۔ و باللہ التوفیق (سعودی فتوی کمیٹی)
بیوی کے مالکانہ حقوق
سوال: میں نے اپنی وراثت اپنی ماں کو دے دی ہے تو کیا میرے خاوند کو مجھ پر اعتراض کرنے کا حق ہے؟ نیز کیا خاوند کو بیوی کے اموال اور تنخواہ میں تصرف کرنے کا حق حاصل ہے؟ جواب: بیوی اپنے مال کی مالک ہے اور اس کو اپنے مال میں تصرف کا حق […]
بیوی کا خاوند کے مال سے حج کرنا
سوال: کیا میری فقیرہ بیوی کے لیے میرے خاص مال سے حج کرنا جائز ہے یا نہیں، جبکہ وہ اپنا فریضہ حج ادا کر چکی ہے؟ جواب: ہاں یہ جائز ہے، جبکہ اس نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہو، اور اللہ تعالیٰ تمہارے اس پر احسان کرنے کی وجہ سے تمہیں بہتر بدلہ […]