لڑکی کے ولی کو پیغام نکاح، خاموشی رضا مندی، عدت میں پیغام نکاح کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری لڑکی چھوٹی ہو تو اس کے ولی کو پیغام نکاح بھیجا جائے گا، کنواری لڑکی کی رضا مندی اس کی خاموشی ہی ہے، دوران عدت پیغام نکاح بھیجنا اور کسی کے پیغام نکاح پر اپنا پیغام بھیج دینا حرام ہے حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : إن […]