کیا سسر اپنی سابقہ بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری (سوال :) کیا بیٹے کے فوت ہونے یا اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد باپ اس کی بیوی، یعنی اپنی سابقہ بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟ (جواب:) بیٹے کے فوت ہو جانے یا اپنی بیوی کو طلاق دے دینے کی صورت میں والد اپنی سابقہ بہو کے […]
طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کے اسباب اور ان کا حل
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ آج کل کے معاشرے میں طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ رجحان کئی اہم عوامل اور اسباب کی بنیاد پر پروان چڑھتا ہے، جن کا تعلق معاشرتی، ذاتی اور ثقافتی پہلوؤں سے ہے۔ ذیل میں طلاق کے […]
متعہ کی حقیقت، حضرت عمرؓ کے فرمان کی وضاحت اور شیعہ اعتراض کا علمی جائزہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، اما بعد: دنیاے اسلام کی تاریخ میں ’’متعہ‘‘ (عارضی نکاح) سے متعلق بعض روایات اور اقوال کے حوالے سے شیعہ حضرات ایک شبہ پیش کرتے ہیں کہ یہ نکاح (متعہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جائز […]
خلع کا شرعی حکم اور اس کے درست استعمال کی رہنمائی
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ بغیر شرعی وجہ کے خلع کی شرعی حیثیت اسلام میں نکاح ایک مقدس اور مضبوط بندھن ہے، جسے محبت، رحمت اور عدل کی بنیاد پر استوار رکھنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ میاں بیوی کے تعلقات کو خوشگوار بنانے اور انہیں استحکام دینے کے لیے دینِ اسلام نے […]
شرعی خلع کے اصول اور بدنیتی سے اجتناب کی اہمیت
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ بغیر شوہر کو بتائے خلع لینے کا حکم خلع ایک اسلامی حق ہے جو عورت کو دیا گیا ہے، لیکن اس کا صحیح اور شرعی طریقہ یہ ہے کہ یہ قاضی (جج) یا شرعی عدالت کے ذریعے حاصل کیا جائے، اور شوہر کو بھی اس بارے میں مطلع […]
احکام و مسائل طلاق سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: بَابُ قَوْلِ اللهِ تَعَالَى: ﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ […]
تین طلاقوں کی شرعی حیثیت: ایک مجلس میں تین طلاقوں کا حکم
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام تین طلاقوں کی شرعی حیثیت ایک ہی لفظ میں تینوں طلاقیں دے دینا یعنی ایک طہر میں ایک ہی کلمہ کے ساتھ تینوں طلاقیں دے دی جائیں۔ مثلاً شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھے تین طلاقیں دے دی یا دس طلاقیں دیں، یا یوں کہے کہ میں […]
وہ دلائل جن سے احناف ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین قرار دیتے ھیں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام وہ دلائل جن سے بریلوی اور دیوبندی حضرات ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین قرار دیتے ھیں ان کے دلائل کا نمبر وار تحقیقی جائزہ سب سے پہلے شدمد سے دلیل پیش کی جاتی ھے ایک مجلس کے اندر اگر کوئی بندہ اپنی بیوی کو تین طلاق دیتا ھے […]
خلع طلاق ہے یا فسخ؟، عدالتی خلع کا حکم
تحریر: شیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ نکاح میاں بیوی کے درمیان عقد زواج کا نام ہے۔ جب کبھی شوہر کو شرعی عذر کی بنا پر بیوی سے الگ ہونا ہو تو بیوی کو طلاق دے کر عقد نکاح ختم کر سکتا ہے یا اگر بیوی کو شرعی عذر کی بنا پر شوہر سے جدائی […]