ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
ایسا کون سا عمل ہے جس سے انسان کے دل میں گناہوں سے نفرت پیدا ہو جائے ۔؟
الجواب
جب انسان اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری میں زندگی گزارتا ہے تو خود بخود ہی اسے گناہوں سے نفرت ہو جاتی ہے۔اسی طرح نماز کی پابندی بھی انسان کو گناہوں سے دور کر دیتی ہے۔گناہوں سے نفرت کے لئیے موت اور قبر کو زیادہ سے زیادہ یاد کرنا چاہئیے۔