گاڑی پر جنازہ لے جانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

گاڑی پر جنازہ لے کر جانا

اور لوگ بھی پیچھے گاڑیوں پر ہی چلیں تو یہ عمل چند وجوہ کی بنا پر ناجائز ہے۔
➊ یہ کفار کی عادات میں سے ہے۔
➋ یہ عبادت میں بدعت ہے۔
➌ اس سے جنازے کا مقصد فوت ہو جاتا ہے یعنی اسے کندھا دینا اور اس کے پیچھے چلنا (کہ جس سے آخرت یاد آتی ہے)۔
➍ اس عمل سے جنازے میں کم افراد شریک ہوں گے کیونکہ ہر شخص کرائے پر گاڑی نہیں لے سکتا۔
➎ یہ صورت قریب و بعید ہر طرح سے شریعت کے موافق نہیں ۔
[أحكام الجنائز للألباني: ص/ 99-100]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1