کیا کچھوا کھانا اور اس کے انڈے خریدنا حلال ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، کھانے پینے کے احکام، جلد 1، صفحہ 448

سوال

کراچی میں کچھوے کے انڈے فروخت ہوتے ہیں، کیا کچھوا حلال ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس بارے میں مجھے علم نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب