کیا کسی کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا کسی کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

کسی کی طرف سے طواف نہیں کیا جا سکتا۔