خون دینے کا حکم ضرورت کے وقت خون دینے میں کوئی حرج اور مضائقہ نہیں۔ [ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 71/20]