کیا ڈاڑھی مونڈنے والا اعتکاف کر سکتا ہے؟ مکمل شرعی رہنمائی
ماخوذ : احکام و مسائل، روزوں کے مسائل، جلد 1، صفحہ 288

سوال

کیا ڈاڑھی مونڈوانے والا یا کتروانے والا اعتکاف بیٹھ سکتا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا شخص اعتکاف بیٹھ سکتا ہے، لیکن اسے داڑھی کو مونڈنا یا کترنا چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ یہ عمل گناہ ہے۔

اور اعتکاف کا مقصد ہی یہ ہے کہ انسان گناہوں کو ترک کرے اور اپنے رب کی طرف رجوع کرے۔ لہٰذا جس نے داڑھی مونڈنے یا کتروانے کی عادت اپنا رکھی ہو، وہ اعتکاف کے دوران ان گناہوں کو ترک کر دے تاکہ اس کا اعتکاف بامقصد اور شرعی ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1