کیا چھ سالہ بچے کے عوارہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا چھ سالہ بچے کے عوارہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب :

نہیں ۔ اصل وضو کا نہ ٹوٹنا ہے ، ٹوٹنے پر دلیل نہیں، لہذا وضو نہیں ٹوٹے گا۔