کیا پانچوں اذانیں دوہری کہی جا سکتی ہیں؟ مکمل وضاحت

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 120

سوال

زیادہ تر صبح کی اذان دوہری کہی جاتی ہے۔ کیا صرف صبح کی اذان ہی دوہری کہنی چاہیے یا دوسری اذانیں بھی دوہری کہی جا سکتی ہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پانچوں اذانیں بھی دوہری کہنا درست ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب