کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری ہے؟

جواب:

جی ہاں، نکاح کے لیے کم از کم دو عادل مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی ضروری ہے۔ گواہوں کے بغیر نکاح منعقد نہیں ہوتا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل
ولی اور دو عادل گواہوں کے بغیر نکاح نہیں۔
(سنن ابن ماجہ: 1881، وسنده حسن)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️