کیا نکاح میں حق مہر واجب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا نکاح میں حق مہر واجب ہے؟

جواب :

نکاح میں حق مہر واجب ہے۔ اس کے بغیر نکاح منعقد نہیں ہوتا۔
❀ فرمان باری تعالیٰ ہے :
﴿وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً﴾
(النساء : 4)
”عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو۔“
❀ علامہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں:
هذه الآية تدل على وجوب الصداق للمرأة، وهو مجمع عليه ولا خلاف فيه .
”یہ آیت دلالت کناں ہیں کہ عورت کو حق مہر دینا واجب ہے، اس پر اجماع ہے، کوئی اختلاف نہیں۔“
(تفسير القرطبي : 24/5)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1