کیا نماز جنازہ میں قبلہ رخ ہونا ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا نماز جنازہ میں قبلہ رخ ہونا ضروری ہے؟

جواب:

نماز جنازہ بھی نماز ہے، یہ فرض کفایہ ہے، بہر صورت اس کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
قد أجمعوا أنه لا يصلى عليها إلا إلى القبلة
”اہل علم کا اجماع ہے کہ میت کی نماز جنازہ قبلہ رخ ہی پڑھی جائے گی۔ “
(الاستذكار : 52/3)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے