کیا ملک الموت کے غلطی سے روح قبض کرنے کا واقعہ درست ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

بعض نے بیان کیا ہے کہ ایک بار ملک الموت نے غلطی سے ایک شخص کی روح قبض کر لی، جبکہ اسی نام کے دوسرے شخص کی روح قبض کرنا تھی… کیا اس واقعہ کی کوئی حقیقت ہے؟

جواب:

یہ بے حقیقت اور بے دلیل بات ہے۔ یہ فرشتوں کے متعلق بد اعتقادی ہے، جبکہ ان کے متعلق اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ
(التحریم: 6)
فرشتوں کو اللہ تعالیٰ جو حکم دیتا ہے، وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہی کرتے ہیں، جو اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے