مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری

کیا ’’مسلمین‘‘ کے بجائے اہل حدیث یا جماعت المسلمین نام رکھ سکتے ہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 630

سوال

قرآن مجید میں ہمارا نام ’’مسلمین‘‘ رکھا گیا ہے تو کیا ہم اپنا نام اہل حدیث بھی رکھ سکتے ہیں؟
جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا:

﴿هُوَ سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِينَ﴾
(الحج:۷۸)

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر قرآن مجید میں ہمارا نام مسلمین رکھا گیا ہے، تو کیا ہم اپنا نام جماعۃ المسلمین بھی رکھ سکتے ہیں؟
جو اس سوال کا جواب ہے، وہی آپ کے اصل سوال کا جواب ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔