کیا مریض دوا سے روزہ افطار کر سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا مریض دوا سے روزہ افطار کر سکتا ہے؟

جواب:

افطار کر سکتا ہے، مگر بہتر ہے کہ پہلے کچھ کھا پی لے، تا کہ معدہ پر دوا کا برا اثر نہ ہو، البتہ جو ادویات خالی پیٹ لی جاتی ہیں، ان سے روزہ افطار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
❀ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ
(2-البقرة:185)
جو کوئی بیمار ہو یا سفر پر ہو، وہ دوسرے دنوں میں گنتی پوری کر لے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے