ماخوذ : احکام و مسائل فضائل و خصائل کا بیان جلد: 1، صفحہ: 479
سوال
مروان بن حکم صحابی ہیں یا نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کتاب تقریب التهذيب میں مروان بن حکم کے بارے میں یہ عبارت درج ہے:
«لاَ يَثْبُتُ لَهُ صُحْبَةٌ مِنَ الثَّانِيَةِ»
دوسرے درجے سے ان کی صحابیت ثابت نہیں ہوتی۔‘
یعنی مروان بن حکم کے صحابی ہونے کے بارے میں محدثین کے ہاں اختلاف ہے، اور ان کی صحابیت کا ثبوت قطعی طور پر ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب