کیا مؤذن اذان کہنے کے بعد مسجد سے باہر جاسکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا مؤذن اذان کہنے کے بعد مسجد سے باہر جاسکتا ہے؟

جواب:

موذن ہو یا مسجد میں بیٹھا کوئی اور شخص، بغیر عذر مسجد سے باہر نہیں جاسکتا۔ مؤذن نے اذان کہی ، تو ایک شخص اُٹھا ، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اسے تا کتےرہے اور وہ مسجد سے باہر چلا گیا ، تو آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
”اس شخص نے ابوالقاسم صلى الله عليه وسلم کی نا فرمانی کی ہے۔“
(صحیح مسلم : 655)
البتہ اگر عذر ہو، تو بعد اذان مسجد سے باہر نکلنا جائز ہے۔
(صحيح البخاري : 629، صحیح مسلم : 605)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️