کیا لوگوں کے سامنے اپنی حسنات کو بیان کیا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا لوگوں کے سامنے اپنی حسنات کو بیان کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

کسی با مقصد ضرورت کے تحت ایسا کرنا جائز ہے۔ اس پر کئی عمومی دلائل موجود ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے