کیا قرآن کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا قرآن کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے؟

جواب :

قرآن کریم معجزہ ہے۔
❀ علامہ ابو عبد اللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) اور حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) فرماتے ہیں:
إنه معجزة متواترة عنه، مستمرة دائمة البقاء بعده.
”قرآن کریم معجزہ ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متواتر منقول ہے، یہ معجزہ دائمی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی باقی رہے گا۔“
(تفسير القرطبي : 72/1 ، 80 ، البداية والنهاية : 306/9)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے