مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا قرآنی تعویذ جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، تعویذ اور دم کے مسائل، جلد 1، صفحہ 463

سوال

تعویذ کے بارے میں قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں؟ کیا قرآنی تعویذ بھی غلط ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  • اگرچہ بعض تعویذات قرآن و حدیث کے الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں، تاہم رسول اللہ ﷺ سے ایسا کوئی عمل ثابت نہیں کہ آپ ﷺ نے خود کبھی قرآنی یا حدیثی الفاظ پر مشتمل تعویذ لکھا یا کسی اور کو لکھ کر دیا ہو۔
  • اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ خواہ تعویذ قرآن و حدیث کے کلمات پر ہی مشتمل ہو، لیکن چونکہ یہ عمل نبی کریم ﷺ سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اس پر عمل کرنا درست نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔