ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
کیا فتنوں سے پناہ مانگنا ضروری ہے؟
جواب:
فتنوں سے پناہ مانگنا ضروری ہے، ایک مسلمان کا یہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ اسے فتنوں سے پناہ دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے معنوی طور پر متواتر احادیث مروی ہیں، جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف فتنوں سے پناہ مانگی ہے۔