ماخوذ : احکام و مسائل – تعویذ اور دم کے مسائل، جلد 1، صفحہ 469
سوال
کیا دینِ اسلام ڈاکٹر یا حکیم کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی غیر محرم عورت کی نبض عورت کا بازو اپنے ہاتھ میں پکڑ کر چیک کرے؟ یا اپنی ذاتی آنکھوں (نہ کہ کسی مشینری کے ذریعے) سے غیر محرم عورت کی آنکھیں، گلا، ناک، کان یا کلائی اور اعضاء چیک کرے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
آپ کے سوال کے مطابق جس قسم کی صریح آیت یا حدیث کا مطالبہ کیا گیا ہے، تو اس حوالے سے میرے علم میں کوئی واضح آیت یا حدیث موجود نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب