کیا غسل حیض کے وقت حیض والے کپڑے تبدیل کرنا بھی ضروری ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا غسل حیض کے وقت حیض والے کپڑے تبدیل کرنا بھی ضروری ہے؟

جواب:

اگر حیض کا خون کپڑوں پر نہیں لگا، تو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔