مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا عیدین کی تکبیرات بآواز بلند پکاری جائیں گی؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا عیدین کی تکبیرات بآواز بلند پکاری جائیں گی؟

جواب:

جی ہاں۔
❀ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہے:
كان يكبر فى قبته بمنى، فيسمعه أهل المسجد فيكبرون، فيسمعه أهل السوق فيكبرون حتى ترتج مني تكبيرا واحدا.
”آپ رضی اللہ عنہ منیٰ میں اپنے خیمے میں (بآواز بلند) تکبیرات کہتے تھے کہ حاضرین مسجد آپ کی تکبیر کو سن لیتے، وہ بھی تکبیرات کہنے لگتے، تو بازار والے سن لیتے، وہ بھی تکبیرات کہنے لگتے، یوں منیٰ ایک ساتھ تکبیر سے گونج اٹھتا۔“
(السنن الكبرى للبيهقي: 6267، وسنده صحيح)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔