مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا عورت پر حج فرض ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا عورت پر حج فرض ہے؟

جواب:

حج اسلام کا بنیادی رکن ہے، حج ہر صاحب استطاعت بالغ مرد و عورت پر فرض ہے، قرآن و حدیث کے عمومی دلائل اور اجماع امت اس کے مؤید ہیں۔
❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں:
أجمعت الأمة على أن المرأة يلزمها حجة الإسلام إذا استطاعت
امت کا اجماع ہے کہ جب عورت صاحب استطاعت ہو جائے، تو اس پر حج فرض ہو جائے گا۔
(شرح النووی: 104/9)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔