مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا عورتوں کے لیے رمل مشروع ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا عورتوں کے لیے رمل (کندھے ہلا کر چلنا) مشروع ہے؟

جواب:

عورت کے لیے رمل (کندھے ہلا کر چلنا) مشروع نہیں۔
❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں:
اتفق العلماء على أن الرمل لا يشرع للنساء كما لا يشرع لهن شدة السعي بين الصفا والمروة
اہل علم کا اتفاق ہے کہ عورتوں کے لیے رمل (کندھے ہلا کر چلنا) مشروع نہیں، اسی طرح عورتوں کے لیے صفا و مروہ کے درمیان دوڑنا مشروع نہیں۔
(شرح مسلم: 9/7)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔