کیا ”عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ“ کا سلسلہ سند متصل ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا ”عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ“ کا سلسلہ سند متصل ہے؟

جواب :

جی ہاں۔ متصل ہے۔
❀ علامہ حازمی رحمہ اللہ (584ھ) فرماتے ہیں:
الأكثرون على أنها متصلة ليس فيها إرسال ولا انقطاع.
”اکثر اہل علم کے مطابق یہ متصل ہے، اس میں ارسال یا انقطاع نہیں۔“
(الاعتبار ص 42 ، الإمام لابن دقيق العيد : 324/2 ، تهذيب السنن لابن القيم : 126/1)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے