مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟

فونٹ سائز:
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔

سوال :

کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟

جواب :

ہاں ! صوم کے بہت سے اجتماعی فائدے ہیں۔ مثلا :

لوگوں کا یہ سمجھنا کہ وہ ایک امت ہیں، ایک ہی وقت میں کھاتے ہیں، ایک ہی وقت میں صوم رکھتے ہیں اور مالدار شخص اللہ کی دی ہوئی نعمت (دولت)کا احساس کر تا اور فقیر و محتاج پرمہربانی کرتا ہے۔ اس سے ابن آدم کے لئے شیطانی لغزشوں کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ سب کے دل میں اللہ تعالیٰ کا تقوی پیدا ہوتا ہے۔ اور اللہ کا تقوی سوسائٹی کے افراد کے درمیان رشتوں کو مضبوط بناتا ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔