کیا شیطان روتا بھی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
جی ہاں،
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إذا قرأ ابن آدم السجدة فسجد اعتزل الشيطان يبكي يقول يا ويله! أمر ابن آدم بالسجود فسجد فله الجنة، وأمرت بالسجود فأبيت فلي النار
”جب ابن آدم آیت سجدہ تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان ایک طرف ہو کر روتا ہے اور کہتا ہے: ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدے کا حکم ملا، اس نے سجدہ کیا، بس اس کے لیے جنت ہے اور مجھے سجدے کا حکم دیا گیا تو میں نے انکار کیا، میں میرے لیے آگ ہے۔ “ [ صحيح مسلم، رقم الحديث 61]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل