کیا شطرنج کھیلنے سے روزے پر کچھ اثر ہوتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا شطرنج کھیلنے سے روزے پر کچھ اثر ہوتا ہے؟

جواب:

شطرنج کھیلنا حرام ہے، اس پر وعید آئی ہے۔
❀ علامہ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
أجمع أهل العلم على أن النرد والشطرنج قمار محرم
اہل علم کا اجماع ہے کہ شطرنج کھیلنا جوا ہے، جو کہ جائز نہیں۔
(التمهيد: 13/182، الاستذكار: 8/462)
اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا، البتہ اجر و ثواب میں کمی آ جاتی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے