کیا شادی پر جہیز دینا شرعی طور پر درست ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، نکاح کے مسائل، جلد 1، صفحہ 320

سوال

کیا اگر شادی کے موقع پر سامان دیا جائے تو شرعی قباحت تو نہیں ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہیز کے بارے میں مجھے کوئی آیت یا صحیح حدیث معلوم نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب