کیا سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر سواری پر کیا جاسکتا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر سواری پر کیا جاسکتا ہے؟

جواب :

سواری پر سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر جائز ہے، جمہور اہل علم یہی کہتے ہیں۔