مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا روزوں کی قضاء کو موسم سرما تک موخر کر سکتے ہیں؟

فونٹ سائز:
سوال : کیا صیام رمضان کی قضاء کو موسم سرما تک مؤخر کرنا جائز ہے ؟
جواب : عذر کے ختم ہونے اور قضا پر قادر ہونے کے بعد فوراً صیام رمضان کی قضا واجب ہے۔ بغیر کسی سبب کے قضا میں تاخیر کرنا جائز نہیں ہے۔ کیوں کہ مختلف قسم کے عوارض اور موانع مثلاً بیماری، سفر یا موت کا اندیشہ رہتا ہے۔ لیکن اگر سردی کے موسم تک مؤخر کر دے اور چھوٹے اور سردی کے دنوں میں قضا کر لے تو یہ جائز ہے اور اس سے قضا ساقط ہو جائے گا۔
’’ شیخ ابن جبرین۔ رحمہ اللہ۔ “

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔