مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

کیا دیہاتیوں پر صدقہ فطر واجب ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا دیہاتیوں پر صدقہ فطر واجب ہے؟

جواب:

دیہاتیوں پر بھی صدقہ فطر واجب ہے۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
أجمعوا أن الأعراب وأهل البادية فى زكاة الفطر كأهل الحضر سواء
اہل علم کا اجماع ہے کہ صدقہ فطر (کے وجوب میں) دیہاتی اور شہری سب برابر ہیں۔
(التمهيد: 330/14)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔