کیا دیہاتیوں پر بھی زکوٰة واجب ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

کیا دیہاتیوں پر بھی زکوٰة واجب ہے؟

جواب:

دیہاتی اور شہری سب زکوٰة میں برابر ہیں، جس کا مال بھی نصاب زکوٰة کو پہنچ جائے، اس پر زکوٰة واجب ہے، خواہ ان کے مکان کچے ہوں یا پکے۔