کیا دوائی کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

فونٹ سائز:
یہ اقتباس فضیلتہ الشیخ مُبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کی کتاب احکام و مسائل رمضان سے ماخوذ ہے۔

کیا دوائی کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال :۔

کیا کسی دوائی کے ساتھ غرارے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

فتوی :۔

اگر اس دوائی کو نگلا نہ جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا مگر ایسا صرف ضرورت کے وقت ہی کرنا چاہیے تاہم اگر دوائی کا کوئی حصہ پیٹ میں داخل نہ ہو تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔