کیا داڑھی ایمان کا حصہ ہے؟ اسلامی نقطہ نظر سے وضاحت

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 858

سوال

کیا داڑھی جزوِ ایمان ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

✿ چونکہ داڑھی انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے،
✿ اور نبی اکرم نے نہ صرف داڑھی رکھنے کا حکم دیا ہے بلکہ
داڑھی بڑھانے کو مجوسیوں کی مخالفت قرار دیا ہے،
✿ اور مجوسیوں کی مخالفت کرنا ایمان کا جز ہے،

لہٰذا اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ داڑھی بھی ان اعمال و افعال میں شامل ہے جن سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے۔

ھذا ما عندي، واللہ أعلم بالصواب

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے